نوجوان دوران سفر آہنی کھمبے سے ٹکراکر ٹرین سے نیچے گر کر زخمی
قصور(نمائندہ دنیا) واں آدھن پھاٹک پتوکی کے قریب 22سالہ نوجوان زین دوران سفر ٹرین کے باہر لٹکائی ٹانگیں آہنی کھمبے سے ٹکرانے پر ٹرین سے نیچے گر کرٹانگ فریکچر ہونے سے زخمی ہوگیا۔ ریسکیو نے اسیتحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال پتوکی منتقل کر دیا ۔
واں آدھن پھاٹک پتوکی کے قریب 22سالہ نوجوان زین دوران سفر ٹرین کے باہر لٹکائی ٹانگیں آہنی کھمبے سے ٹکرانے پر ٹرین سے نیچے گر کرٹانگ فریکچر ہونے سے زخمی ہوگیا۔ ریسکیو نے اسیتحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال پتوکی منتقل کر دیا ۔