امام مسجدکے گھر میں آتشزدگی بیٹی کے جہیزکا سامان خاکستر
ننکانہ صاحب (خبر نگار ) نواحی گاؤں کھدیانہ کے امام مسجد محمد اصغر کے گھر میں اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی، بیٹی کے جہیز کے سامان سمیت لاکھوں روپے مالیت کا گھریلو سامان جل کر خاکستر ہوگیا ۔
نواحی گاؤں کھدیانہ کے امام مسجد محمد اصغر کے گھر میں اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی، بیٹی کے جہیز کے سامان سمیت لاکھوں روپے مالیت کا گھریلو سامان جل کر خاکستر ہوگیا ۔