پولیس ہیڈ کوارٹرز قلعہ گجر سنگھ میں انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ

پولیس ہیڈ کوارٹرز قلعہ گجر سنگھ  میں انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈسٹرکٹ پولیس ہیڈ کوارٹرز قلعہ گجر سنگھ لاہور میں سالانہ انٹرا ڈسٹرکٹ یونٹ ٹورنامنٹ 2026 کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

، جس میں لاہور پولیس کے مختلف یونٹس کے کھلاڑیوں نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔پولیس لائنز میں منعقدہ تقریب میں ایس پی ہیڈ کوارٹرز منزہ کرامت نے کھلاڑیوں کو مدعو کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں