معذور بچی کے خرچہ بارے درخواستیں مسترد

 معذور بچی کے خرچہ بارے درخواستیں مسترد

لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے ذہنی و اعصابی معذوربچی کے ماہانہ اخراجات بڑھانے اور والد کی جانب سے۔۔۔

 خرچہ کم کرنے کی دونوں درخواستیں مسترد کر دیں۔ عدالت نے قرار دیا کہ فیملی عدالت اور اپیل عدالت نے تمام حقائق اور حالات کا جائزہ لینے کے بعد مناسب فیصلہ دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں