انٹرمیڈیٹ امتحانات ، نقل کرتے 3طلبہ پکڑے گئے

انٹرمیڈیٹ امتحانات ، نقل کرتے 3طلبہ پکڑے گئے

لاہور(خبر نگار) انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو امتحانات 2026 کے دوران تین طلبہ کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا۔ ۔۔۔

امیدواروں میں سلیمان مسیح رول نمبر 544158، سعبان علی رول نمبر 680443اور حامد عرفان رول نمبر 680426شامل ہیں۔ امیدواروں کیخلاف یو ایم سی کیس بنا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں