تلور کے شکار کیخلاف درخواست پر سیکرٹری ذاتی حیثیت میں طلب

تلور کے شکار کیخلاف درخواست  پر سیکرٹری ذاتی حیثیت میں طلب

لاہور( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد جاوید اقبال وینس نے تلور کے شکار کے خلاف درخواست پر پالیسی رپورٹ اور ۔۔۔

قانون سمیت سیکرٹری وائلڈ لائف کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا، شہری نعیم صادق نے درخواست میں مؤقف اپنایا کہ تلور کے شکار کے لیے مسلسل پرمٹ جاری کئے جا رہے ہیں جبکہ اس نایاب پرندے کی افزائش میں تیزی سے کمی واقع ہو رہی ہے ،کئی علاقوں میں تلور کی نسل مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں