ناظم اعلیٰ جمعیت کا ابتر تعلیمی نظام پر صدر ، وزیراعظم کاخط
لاہور(خبر نگار)ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر نے صدرِ مملکت ، وزیرِ اعظم۔۔
، صوبائی وزرائے اعلیٰ،چیئرمین ہائیر ایجوکیشن پاکستان ،وفاقی و صوبائی وزرائے تعلیم کے نام کھلا خط ارسال کیا۔ خط میں ملک کی ابتر تعلیمی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ،ایچ ای سی کو بجٹ فراہم کرنے اور طلبہ مسائل سمیت دیگر تعلیمی مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے پر زور دیا گیا۔