مختلف مقامات اور مساجد میں نماز عیدالاضحی کے اوقات
بادشاہی مسجد عبدالخبیر آزاد ، مسجد احمد علی لاہوری میں علیم الدین شاکر نماز پڑھائیں گے
لاہور(سیاسی نمائندہ) مختلف مقامات اور مساجد میں نمازِ عیدالاضحی کے اوقات درج ذیل ہیں ۔ بادشاہی مسجد میں نماز عیدالاضحی 8:30 بجے مولانا عبدالخبیرنماز پڑھائیں گے ۔ دربار پیر مکیؒ میں قاری مہر علی 7:30 ، چلہ گاہ بابا فرید میں قاری عبدالروف 7:15 ، تکیہ بلاقی شاہ میں قاری مصباح الرحمن 6:30 ، لال مسجد شاہ عالمی میں قاری محمد ریاض 7:15 ، جامع مسجد تاجے شاہ میں قاری محمد جاوید 7:15 ، لال مسجد مومن پورہ میں قاری محمد ماجد 7:30 ، جامع مسجد برکت بی بی میں قاری محمد نصیر 7:30 ، جامع مسجد شاہ ابوالمعالی میں قاری فدا حسین 7:30 ، گورنمنٹ ہائی سکول مانگامنڈی میں حافظ محمد اجمل طاہر 6:30 ، لال مسجد موہنی روڈ میں قاری آصف اکبر 7:00 ، مسجد بوہڑ والی اندرون لوہاری میں قاری لیاقت علی 7:15 ، مکی مسجد انارکلی میں اسامہ زبیر 5:30 ، مسجد حمام والی میں قاری غلام عباس 7:15 ، تکیہ شادے شاہ میں قاری مرزا دین 6:30 ، مسلم مسجد لوہاری میں قاری ذوالقرنین 7:00 ، مسجد نور مچھلی منڈی میں قاری احمد آفریدی 6:45 ، جامع مسجد گمٹی بازار میں قاری محمد حنیف 6:30 ، جامع مسجد ملک ایاز میں قاری مصطفی رضا 7 ، مسجد پترنگاں نزد پیر مکی میں قاری محمد اعظم 7:15، مسجد وزیر خان میں قاری عبدالشکور 7 ، جامع مسجد شاہ غوث میں قاری نصیر احمد 7:15 ، مسجد پانی والا تالاب کریم بخشؒ میں قاری محمد قادر 7 ، مسجد صالح کمبوہ موچی دروازہ میں قاری حسن رضا 7 ، نیویں مسجد بھاٹی گیٹ میں قاری سجاد 7:00 بجے ، دربار حضرت میاں میرؒ میں مفتی محمد اقبال کھرل 6:30 ، دربار مادھو لعل حسینؒ میں مولانا مختار احمد چشتی 7 ، جامع مسجد نورانی صدر کینٹ میں قاری ذوالفقار علی 6:00 ، جامع مسجد حنیفہ صفدر سٹریٹ مصطفی آباد میں قاری غلام مرتضیٰ فریدی:00 6، جامع مسجد والٹن ٹریننگ سکول میں مولانا مطیع اللہ 6:30 ، جامع مسجد الفاروق لال کرتی میں مولانا محمد عبداللہ 6 ، دربار حضرت ایشاں صاحبؒ میں مولانا غلام عباس 7:00 ، دربار درس میاںؒ میں قاری امجد علی 6 ، دربار حضرت شاہ جمالؒ میں مولانا محمد اختر 7:00 ، دربار حضرت شاہ کمالؒ میں قاری محمد اکرم 7:00 ، جامع مسجد مدینی ٹاؤن شپ میں مولانا سید افتخار شاہ 6:30 ،۔
جامع مسجد گلب شاہ جوہر ٹاؤن میں قاری بدر زمان قادری 7 ، جامع مسجد نیلا گنبد انارکلی میں مفتی محمد احمد 6:45 ، جامع مسجد عالی سمن آباد موڑ میں مفتی محمد شفیق اعوان 6:30 ، جامع مسجد حنیفہ فاروقیہ اسلام پورہ میں مولانا کاشف جمیل 6:30 ، جامع مسجد مدینہ نیو انارکلی میں مولانا زبیر حسن 6:30، جامع مسجد تکیہ سائیں سردار وارث روڈ گراؤنڈ میں مولانا محمد رمضان 6:30، جامع مسجد تکیہ لہری شاہ اچھرہ میں مولانا عبدالقدیر 6 ، جامع مسجد پیر عنایت شاہ قادری کوئین روڈ میں مولانا نور المصطفی چشتی 7 ، جامع مسجد موج دریا بخاری انارکلی میٹرو سٹیشن میں قاری غلام قادر 6:30 ، جامع مسجد تکیہ سخی عبدالوہاب لٹن روڈ میں قاری محمد نعمان چشتی 6:30 ، جامع مسجد کھنگراں والی مزنگ اڈا میں قاری حفیظ اللہ 6:15 ، جامع مسجد شمس دربار پیر سید ہادی رہنما لارنس روڈ میں مولانا ظفر اقبال 7 ، جامع مسجد چوہڑ شاہ بندگی میکلوڈ روڈ میں مولانا سلیم اعجاز 5:30 ، جامع مسجد بیڈن روڈ میں مولانا نور محمد 7 ، جامع مسجد حنیفہ دربار پیر حاکم علی شاہ کوپر روڈ میں مولانا محمد احمد فریدی 6 ، دربار حضرت موسیٰ زنجانی اکرم روڈ پاک نگر میں مولانا محمد عرفان صدیقی 6:15 ، جامع مسجد حنیفہ مسلم گنج کاچھوپورہ میں مولانا محمد ادریس شاہ 6:30 ، جامع مسجد حنفیہ غوثیہ کاچھوپورہ میں مولانا محمد مختار سیالوی 6:00 ، جامع مسجد سیدنا بلال مصری شاہ میں مفتی ندیم قمر حنفی00 :6 ، دربار شاہ میراں حسین زنجانی چاہ میراں میں مولانا محمد سلیم رضا نوری 6:30 ، جامع مسجد آسٹریلیا میکلوڈ روڈ ریلوے سٹیشن میں مولانا امتیاز احمد تارڑ 6:00 بجے ، جامع مسجد چوک دالگراں برانڈ رتھ روڈ میں مفتی محمد فیصل ندیم 6:45 ، دربار حضرت شاہ شمس قاری جی او آر ون میں مولانا محمد انس مختار رضوی 6:00 ، جامع مسجد حنفیہ غوثیہ وسن پورہ میں مفتی عمران سجاد حنفی7:00 ، جامع مسجد شاہ گدا گڑھی شاہو میں قاری فقیر احمد چشتی 6:30 ، جامع مسجد خواجہ غلام مرتضیٰ عثمان گنج میں مفتی ضمیر احمد مرتضائی 7:30 ، جامع مسجد مسافر خانہ گڑھی شاہو میں قاری محبوب حسین فریدی 6:30 ، جامع مسجد رسول شاہیاں لنڈا بازار میں قاری بدرالدین7:00، جامع مسجد تکیہ اجاگر شاہ میں مولانا سکیل احمد صدیقی 6:30 جبکہ جامع مسجد تاجدار انبیا لیاقت چوک سبزہ زار میں مولانا تجوید الدین 6:30 نماز پڑھائیں گے ۔5:15 بجے جامع مسجد نمرہ اندرون اکبری منڈی میں مولانا قاری محمد صدیق توحیدی، جامعہ صدیقیہ مسجد الرفیق مصطفی آباد میں مولانا محمد یعقوب فیض،
جامع مسجد مکی نیو انارکلی میں مولانا اسامہ سالم، جامع مسجد رحمۃ العالمین میں مولانا محمد قاسم گجر، جامع مسجد محمد احمد مصری شاہ میں مولانا ذاکر عزیز، دارالعلوم جامعہ انوریہ نیو شاد باغ میں مولانا عدنان انوری، جامع مسجد ابراہیم سبزی منڈی میں مولانا رحمت اللہ مہمند اور جامع مسجد گلزار مصطفی بادامی باغ میں مولانا محمد علی زیب حیدری ،5:20 بجے جامعہ حمدان کالج روڈ میں مولانا حمود فاروق قاسمی، جامع مسجد ختم نبوت ادارۃ الفرقان شادی پورہ میں مولانا غلام مصطفی اور جامع مسجد نمرہ مہاجر آباد میں مولانا امیر اعظم ، 5:30 بجے جامع مسجد بیت المکرم ریواز گارڈن میں مفتی محمد خرم یوسف، جامع مسجد نیشنل بینک کالونی سمن آباد میں مولانا قاضی عبدالودود، جامع مسجد بشیر ریاض رحمانپورہ میں مفتی محمد عثمان، جامع مسجد الکوثر لالہ زار گارڈن میں مولانا شیر احمد، جامع مسجد تلوار والی نیو انارکلی میں مفتی محمود میاں، جامع مسجد العزیز پیکو روڈ میں مولانا ابوبکر صدیق، جامعہ علوم اسلامیہ رچنا ٹاؤن میں مولانا احمد مختار، جامع مسجد نور داروغہ والا میں مولانا طلحہ فضل، جامع مسجد علی دفتر کارپوریشن سمن آباد میں مولانا محمد اسماعیل، جامعہ حقانیہ قینچی امرسدھو میں مولانا عبدالشکور حقانی، جامع خالد بن ولید حسن اکیڈمی شاہدرہ میں خطبا نماز عید پڑھائیں گے جبکہ جامع مسجد عبداللہ بن مسعود جوہر ٹاؤن میں مولانا میاں محمد اسلم ندیم اور جامع مسجد خاتم النبیین گلشن راوی میں مولانا عبدالعزیز امامت کریں گے ۔ 5:45 بجے جامع مسجد عبداللہ بن مسعود ثمن زار کالونی میں مفتی نظام الدین اشرفی، جامع مسجد نور مرغزار کالونی میں مولانا عبیدالرحمن نعمانی، جامع مسجد حسینیہ مرغزار کالونی میں مولانا عزیز، جامع مسجد بسم اللہ اسماعیل پارک میں مولانا خالد محمود، جامع مسجد عائشہ شریف پورہ میں مولانا محمد عمران، جامع مسجد ربانی مزنگ میں مولانا ولید الرشیدی، جامع مسجد علی المرتضیٰ بادامی باغ میں مولانا فرمان اللہ محمدی، جامعہ خالدیہ عامر روڈ شاد باغ میں مولانا محمد عرفان اشرف اور جامع مسجد اقصیٰ مہاجر آباد میں مولانا عبدالرحمن نماز عید پڑھائیں گے ۔ 6 بجے مرکز ختم نبوت جامع مسجد عائشہ مسلم ٹاؤن میں مولانا عزیز الرحمن ثانی، جامع مسجد زبیر گلشن راوی میں مولانا عزیز الرحمن، جامع مسجد ٹی آئی پی میں مفتی محمد شمس الرحمن عثمان، جامع مسجد رضوان قبا پارک میں مفتی محمد سعید شاہد، جامعہ عباسیہ پرانا کاہنہ میں مولانا ادریس قصوری، جامع مسجد کشمیر گولڈن اڈا میں مولانا احسان اللہ، جامع مسجد مدنی المعروف گنبد والی میں مولانا حمید حسین، جامع مسجد قبا شادووال میں مولانا عمر فاروق گلگتی، جامع مسجد تنویر بابوصابو میں مولانا تنویر احمد نقشبندی، جامع مسجد امام الانبیاء میں مولانا عبدالسلام، جامع مسجد حبیب کبریا ساندہ کلاں میں مفتی عبدالودود قریشی، جامع مسجد حاجرہ شریف برکت ٹاؤن میں حافظ اعجاز احمد طاہر،
جامع مسجد نوری شاہدرہ میں مولانا سعید وقار، جامع مسجد نور حکیماں والی میں مفتی محمد ہارون، جامع مسجد فاروقیہ فیصل ٹاؤن میں مولانا مختار الحق ظفر، جامع مسجد اصحاب صفہ معصوم شاہ روڈ میں مولانا عمران سلیم، جامع مسجد نصرت الوحید میں مفتی محمد فاروق، جامع مسجد عمر فاروق رسول پارک اچھرہ میں مولانا ضیاء الرحمن اور جامع مسجد صدیق اکبر ہربنس پورہ میں مولانا محمد امجد سعید نماز عید پڑھائیں گے ۔ 6:10 بجے جامع حسان بن ثابت مرغزار کالونی میں مفتی حبیب اللہ خان، 6:15 بجے جامع مسجد مولانا احمد علی لاہوری اچھرہ میں مولانا علیم الدین شاکر، جامع مسجد ہائی کورٹ سوسائٹی فیز2 میں مولانا عبدالشکور، جامع مسجد سعید عابد ٹاؤن میں مولانا غلام دستگیر، جامع مسجد جانی شاہ لٹن روڈ میں مولانا معاذ اور جامع مسجد خیرالدین جوہر ٹاؤن میں مولانا برہان الدین نماز عید کی امامت کریں گے ۔ 6:30 بجے جامع مسجد نورانی انکم ٹیکس کالونی میں مولانا عثمان حیدر، جامع مسجد مہردین رنگ والا کارخانہ میں مولانا سبحان محمود، جامع مسجد ابوبکر صدیق سوڈیوال میں مولانا رحمت اللہ، جامع مسجد چراغ مانگا منڈی میں مولانا محمد ارشد، جامع مسجد شیخ زید ہسپتال میں مولانا شاہد امین، جامع مسجد فاروقیہ سمن آباد میں پروفیسر حافظ تقی الدین خان عثمانی، جامعہ فتحیہ اچھرہ میں پروفیسر ڈاکٹر حافظ سعید عاطف اور جامع مسجد نورانی پٹھان کالونی میں مولانا تنویر کاکا خیل نماز عید پڑھائیں گے جبکہ 7 بجے جامع مسجد شیر شاہ بلاک نیو گارڈن ٹاؤن میں مولانا ساجد اعوان اور جامع مسجد شریف مریدکے میں پروفیسر فہیم الحسن فاروقی امامت کریں گے ۔ علاوہ ازیں 7:30 بجے اندرون شالامار باغ جی ٹی روڈ باغبانپورہ میں مولانا قاری زبیر جمیل نماز عید پڑھائیں گے ۔حافظ نعیم اللہ صبح 5:20 بجے گورنمنٹ اسلامیہ گرلز ہائی سکول صدر بازار گراؤنڈ میں، مولانا حافظ عبدالغفار روپڑی 6:30 بجے ریس کورس پارک نزد سروسز ہسپتال جیل روڈ پر، پروفیسر سیف اللہ فیضی 6 بجے دارالعلوم محمدیہ لوکو ورکشاپ مغلپورہ میں، مولانا حافظ عبد الوحید شاہد روپڑی 7 بجے سنٹرل پارک ماڈل ٹاؤن میں، مفتی محمد زبیر ورک 6 بجے جامع مسجد کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی ہال روڈ میں جبکہ جامع مسجد غوثیہ دھوبی گھاٹ ریلوے کالونی میں مفتی غلام مصطفی طاہر 6 بجے نماز عید کی امامت و خطبہ دیں گے ۔ جامعہ محمدیہ رضویہ فردوس مارکیٹ گلبرگ III میں صبح 8 بجے علامہ قاری محمد زوار بہادر نماز عید پڑھائیں گے جبکہ 7:30 بجے جامعہ مسجد ایس اے رحمان داروغہ والا میں قاری خلیل احمد مہروی، جامعہ عثمانیہ بند روڈ داروغہ والا میں مولانا محمد عارف، جامعہ مسجد انوار حبیب ماڈل کالونی گلبرگ III میں قاری محمد وسیم شہزاد قادری، جامعہ مسجد غوثیہ سراج پورہ میں قاری محمد شبیر خان نقشبندی، جامعہ مسجد نور بیگم پورہ میں قاری محمد رفیق نقشبندی اور جامعہ مسجد شہدائے اسلام ماڈل کالونی گلبرگ III میں مولانا محمد حارث یعقوب نماز عید پڑھائیں گے ۔ 7 بجے جامعہ مسجد مدنی قادری مکہ کالونی گلبرگ III میں مفتی ڈاکٹر سلیمان قادری، جامعہ مسجد الحاجن رشیدہ بیگم پیر کالونی والٹن میں قاری عطاء الرحمن نقشبندی، جامعہ مسجد محمدی قادری کالونی والٹن میں قاری محمود اختر رضوی، جامعہ فخر العلوم داروغہ والا میں مولانا محمد ارشد نعیمی، فاروقیہ رضویہ گھوڑے شاہ میں صاحبزادہ مولانا محمد فاروق نورانی اور جامعہ مسجد غوثیہ والٹن روڈ میں قاری سعید احمد نعیم نماز عید کی امامت کریں گے جبکہ 6:30 بجے جامعہ المرکز الاسلامی مین والٹن روڈ میں مولانا حافظ نصیر احمد نورانی اور 6 بجے جامع مسجد محمد حسین النور ٹاؤن والٹن میں مولانا محمد اعظم قادری اور مسجد رحمانیہ غوثیہ حسنین آباد لاہور کینٹ میں مولانا عبدالرحمن قادری نماز عید پڑھائیں گے ۔ ادھر جامعہ نعیمیہ گڑھی شاہو میں نماز عیدالاضحی صبح 5:45 بجے ،جامعہ فاضل شاہی ابراہیم روڈ میں نماز عید 6.45بجے ادا کی جائے گی ،مولانا حکیم محمد منشاء چشتی خطبہ عید دیں گے ، جامعہ فاضل شاہی نین سکھ میں نماز عید 7.30بجے ادا کی جائے گی ،مولانا حافظ نور احمد ، جامعہ مسجد گلزارمدینہ چائنہ سکیم میں محمد رضاالمصطفی سیفی 5:45پر نما ز پڑھائیں گے ۔