تعلیمی معیار میں بہتری پر اجلاس

تعلیمی معیار میں بہتری پر اجلاس

لاہور (خبر نگار)یو ای ٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے یونیورسٹی کی تمام طلبہ سوسائٹیز کے صدور سے ملاقات کی۔ اجلاس میں تعلیمی معیار میں بہتری، تحقیق کے فروغ اور طلبہ کی بہبود پرتبادلہ خیال کیاگیا۔

یو ای ٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے یونیورسٹی کی تمام طلبہ سوسائٹیز کے صدور سے ملاقات کی۔ اجلاس میں تعلیمی معیار میں بہتری، تحقیق کے فروغ اور طلبہ کی بہبود پرتبادلہ خیال کیاگیا۔  

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں