128ناجائزہ ونادہندہ املاک سیل
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے ٹیموں کا کنٹرولڈ ایریا گلبرگ، نیو گارڈن ٹائون،جوہرٹائون ، گلشن راوی اورجی ٹی روڈ پرغیرقانونی کمرشل عمارتوں اور فیس نادہندگان کیخلاف آپریشن ،128املاک کوسیل کردیاگیا۔
ایل ڈی اے ٹیموں کا کنٹرولڈ ایریا گلبرگ، نیو گارڈن ٹائون،جوہرٹائون ، گلشن راوی اورجی ٹی روڈ پرغیرقانونی کمرشل عمارتوں اور فیس نادہندگان کیخلاف آپریشن ،128املاک کوسیل کردیاگیا۔