جعلی پیر خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

جعلی پیر خاتون سے زیادتی  کے الزام میں گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)کاہنہ پولیس نے جعلی پیر کو گرفتار خاتون سے زیادتی کے الزام میں کر لیا ۔پولیس کے مطابق ملزم فاروق نے۔۔۔

 چند روز قبل خاتون کو ورغلا کر زیادتی کی ، وہ دم کرنے کے بہانے متاثرہ خاتون (ع )کے گھر گیا اور اسے اکیلا پا کر مبینہ زیادتی کانشانہ بناکرفرار ہو گیا تھا۔ ملزم کوہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے ٹریس کرکے گرفتار کر لیا گیا۔ دورانِ تفتیش ملزم نے اعتراف کیا کہ وہ جعلی پیر بن کر متعدد افراد کو لوٹ چکا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں