5ہزار لٹر جعلی دودھ پکڑ کر تلف
لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے ) فوڈ اتھارٹی کے ایڈیشنل ڈائریکٹرنے مضر صحت جعلی دودھ سپلائی کرنے والا سپلائر پکڑ لیا۔
5ہزار لٹر جعلی دودھ تلف کر کے مقدمہ درج کروا کر سپلائر گاڑی ضبط کر لی گئی۔ڈیری سیفٹی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی۔