گھنٹوں تاخیر کا شکار

گھنٹوں تاخیر کا شکار

لاہور( این این آئی) مسافر ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں ۔پاک بزنس ایکسپریس 1 گھنٹے 30 منٹ ،کراچی ایکسپریس 2 گھنٹے 45 منٹ جبکہ لالہ موسی ٰسے براستہ فیصل آباد کراچی جانے والی ملت ایکسپریس 1 گھنٹہ 10 منٹ تاخیر کا شکار رہی۔

مسافر ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں ۔پاک بزنس ایکسپریس 1 گھنٹے 30 منٹ ،کراچی ایکسپریس 2 گھنٹے 45 منٹ جبکہ لالہ موسی ٰسے براستہ فیصل آباد کراچی جانے والی ملت ایکسپریس 1 گھنٹہ 10 منٹ تاخیر کا شکار رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں