1484زخمیوں کی طبی امداد

1484زخمیوں کی طبی امداد

لاہور(اے پی پی)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے 1248 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا۔ 244 حادثات کی فون کالز موصول ہوئیں جس میں صوبائی دارالحکومت294متاثرین کیساتھ پہلے ، فیصل آباد 104متاثرین کے ساتھ دوسر ے نمبرپررہا۔

ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے 1248 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا۔ 244 حادثات کی فون کالز موصول ہوئیں جس میں صوبائی دارالحکومت294متاثرین کیساتھ پہلے ، فیصل آباد 104متاثرین کے ساتھ دوسر ے نمبرپررہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں