بجلی چوری کے 3ملزم گرفتار

بجلی چوری کے 3ملزم گرفتار

لاہور(اے پی پی)ناردرن سرکل، شیخوپورہ روڈ سب ڈویژن میں مختلف مقامات پر کارروائیاں کی گئیں،تین ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

ترجمان کے مطابق ملزموں میں عرفان ، خرم شہزاد بھی شامل ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں