بچی سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار
تلونڈی(نامہ نگار)بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار کرلیاگیا۔
سوڈیوال رائے سنگھ کے رہائشی شعیب نے پولیس کو درخواست دی کہ اسکی 8 سالہ بیٹی کے ساتھ ملزم ابوسفیان نے زیادتی کی کوشش کی۔ پولیس نے بچی کا طبی معائنہ کروایا۔