لائوڈ سپیکر کا ناجائز استعمال امام مسجد پرمقدمہ درج

 لائوڈ سپیکر کا ناجائز استعمال  امام مسجد پرمقدمہ درج

قصور(نمائندہ دنیا)لائوڈ سپیکر کے ناجائز استعمال پر امام مسجد کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

پولیس تھانہ کوٹ رادھاکشن کے علاقہ مرالی اوتاڑ کے علاقے میں گشت پر مامور اے ایس آئی صابر ودیگراہلکاروں نے مسجد کے امام قاری رفیق کو لائوڈ سپیکر کا ناجائز استعمال کرتے پایا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں