گوشت مزید 7 روپے کلو مہنگا
لاہور (کامرس رپورٹرسے) برائلر گوشت کی قیمت مزید 7 روپے اضافے سے 417 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5 روپے اضافے سے 288 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 202 روپے فی درجن رہی۔
برائلر گوشت کی قیمت مزید 7 روپے اضافے سے 417 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5 روپے اضافے سے 288 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 202 روپے فی درجن رہی۔