1356حادثات پر ریسپانڈ

1356حادثات پر ریسپانڈ

لاہور( این این آئی)ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1356 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا۔

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1356ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں737افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں