انڈر گریجوایٹ پروگرامز کیلئے انٹری ٹیسٹ
لاہور(این این آئی)پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام انڈر گریجوایٹ پروگرامز کے لئے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔
وائس چانسلر محمد علی ، چیئرمین ایڈمیشن کمیٹی محمود سلیم، رجسٹرار احمد اسلام ، خزانہ دار تسلیم کامران اور دیگر نے مراکز کا دورہ کیا۔