سبزہ زار :فائرنگ کر کے فرار ہونے والا ملزم گرفتار

سبزہ زار :فائرنگ کر کے  فرار ہونے والا ملزم گرفتار

لاہور(این این آئی)سبزہ زار میں پولیس نے فائرنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم شیراز نے گزشتہ رات معمولی لڑائی جھگڑے کے دوران پستول سے شہری حسین امجد پر فائرنگ کی تاہم گولیاں متاثرہ شہری کے گھر کی دیوار کو لگیں جس سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

ملزم شیراز نے گزشتہ رات معمولی لڑائی جھگڑے کے دوران پستول سے شہری حسین امجد پر فائرنگ کی تاہم گولیاں متاثرہ شہری کے گھر کی دیوار کو لگیں جس سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔واقعہ کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں