سابق آئی جی کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر کل سماعت

سابق آئی جی کیخلاف دائر توہین  عدالت کی درخواست پر کل سماعت

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں سابق انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس را ؤسردار علی کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کل ( منگل) کو ہو گی۔

لاہور ہائیکورٹ میں سابق انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس را ؤسردار علی کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کل ( منگل) کو ہو گی۔ خاتون زبیدہ بی بی کی درخواست چار سال سے زیر التوا ہے ۔درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود باجوہ سماعت کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں