بنگلہ دیش کے نامور عالم دین شمس الدین ضیا کا جامعہ اشرفیہ کادورہ

بنگلہ دیش کے نامور عالم دین شمس  الدین ضیا کا جامعہ اشرفیہ کادورہ

لاہور (سیاسی نمائندہ) ملک کے معروف دینی ادارہ جامعہ اشرفیہ بنگلہ دیش کے تاریخی مرکزی علمی ادارہ الجامعۃ الاسلامیہ چٹاگانگ کے شیخ الحدیث مفتی شمس الدین ضیا کی حافظ محمد ابراہیم نقشبندی اور دیگر علما کے ہمراہ آمد۔۔۔

جہاں انہوں نے مہتمم حضرت مولانا قاری ارشد عبید، شیخ الحدیث مولانا محمد یوسف خان، ناظم اعلیٰ مولانا اویس حسن اور مولانا مجیب الرحمن سمیت دیگر علما سے ملاقات کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں