شہر میں دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ

شہر میں دودھ اور دہی  کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور(این این آئی)شہر میں دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ شہر میں مختلف مقامات پر دودھ کی مختلف قیمت وصول کی جارہی ہے تاہم تمام دکانداروں نے فی لیٹر 20 روپے اضافہ کیا ہے۔

شہر میں مختلف مقامات پر دودھ کی مختلف قیمت وصول کی جارہی ہے تاہم تمام دکانداروں نے فی لیٹر 20روپے اضافہ کیا ہے جس سے 200 روپے فی لیٹر والے دودھ کی قیمت220 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے ۔دہی کی قیمت 20روپے اضافے سے 260 روپے تک کلو ہو گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں