انٹر امتحانی مراکز پرچھاپے 7 امیدوار نقل کرتے دھرلئے گئے

 انٹر امتحانی مراکز پرچھاپے   7 امیدوار نقل کرتے دھرلئے گئے

لاہور (خبر نگار)لاہور بورڈ کے زیرِ اہتمام جاری انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے سالانہ امتحانات کے دوران کنٹرولر سکواڈ نے۔۔۔

 مختلف سینٹرز کے سرپرائز وزٹ کیے ۔ ریاضی اور بائیولوجی کے پرچوں کے دوران امتحانی مراکز پر چھاپے مار کر 7 امیدواروں کو نکل کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا۔ تمام امیدواروں کیخلاف یو ایم سی کیسز درج کر لیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں