چڑیا گھر میں پہلی بار نایاب افریقی جانوروں کی افزائش
لاہور(لیڈی رپورٹر)محکمہ جنگلی حیات و پارکس پنجاب نے لاہور چڑیا گھر میں نادر و نایاب بدیسی جنگلی جانوروں کی کامیاب افزائش نسل کے۔۔۔
ذریعے اہم سنگ میل عبور کر لیا ۔شہریوں کو چڑیا گھر میں خوبصورت اور نایاب افریقی جانوروں کے ساتھ انکے نومولود بچوں کو دیکھنے کا موقع ملے گا۔ چڑیا گھر نے تاریخ میں پہلی بار افریقی نسل کے جانور نیالہ، اوریکس، سپرنگ باک اور بلیسباک کی کامیاب افزائش نسل کی ہے ۔