برقعہ پوش خاتون موٹر سائیکل چور گرفتار

 برقعہ پوش خاتون موٹر سائیکل چور گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)برقعہ پوش خاتون موٹرسائیکل چور کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ دونوں کو چوری کی وارداتوں پر رات گئے شرقپور برج اٹاری سے پکڑ کر اسلحہ، نقدی اور دومسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد کر لی گئیں ۔

برقعہ پوش خاتون موٹرسائیکل چور کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ دونوں کو چوری کی وارداتوں پر رات گئے شرقپور برج اٹاری سے پکڑ کر اسلحہ، نقدی اور دومسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد کر لی گئیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں