عائشہ قتل کیس میں بہنوئی اکرام طفیل کو عمر قید،10لاکھ جرمانہ
لاہور(کورٹ رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج فیاض الحسن نے عائشہ قتل کیس میں بہنوئی ملزم اکرام طفیل کو عمر قید اور 10لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی۔عدالت میں 28گواہان کے بیانات قلمبند کرائے گئے۔
ایڈیشنل سیشن جج فیاض الحسن نے عائشہ قتل کیس میں بہنوئی ملزم اکرام طفیل کو عمر قید اور 10لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی۔عدالت میں 28گواہان کے بیانات قلمبند کرائے گئے۔