میٹر ٹیمپرنگ کے ذریعے بجلی چوری، 20لاکھ کا ڈیٹیکشن بل
لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے) ڈی ایچ اے فیز IIIکے گھر میں میٹر ٹیمپرنگ کے ذریعے بجلی چوری پکڑی گئی۔ چیکنگ کے دوران میٹر میں سافٹ ویئر ٹیمپرنگ پائی گئی ۔لیسکو نے ایف آئی آر درج کروا دی ، 20لاکھ کا ڈیٹیکشن بل بھی عائد کیا گیا ۔ صارف نے بل کی مد میں 12 لاکھ جمع کروا دئیے ۔
ڈی ایچ اے فیز IIIکے گھر میں میٹر ٹیمپرنگ کے ذریعے بجلی چوری پکڑی گئی۔ چیکنگ کے دوران میٹر میں سافٹ ویئر ٹیمپرنگ پائی گئی ۔لیسکو نے ایف آئی آر درج کروا دی ، 20لاکھ کا ڈیٹیکشن بل بھی عائد کیا گیا ۔ صارف نے بل کی مد میں 12 لاکھ جمع کروا دئیے ۔