چکن22روپے کلو سستا

چکن22روپے کلو سستا

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت22روپے کمی سے 410روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 15روپے کمی سے 283روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے 222روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

 شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت22روپے کمی سے 410روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 15روپے کمی سے 283روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے 222روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں