جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ کاسلسلہ جاری
لاہور(اے پی پی)ڈی آئی جی ٹریفک نے بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے تحت16 سے 18 سال کے نوجوانوں کے لیے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ کے اجرا کا سلسلہ بھی جاری ہے تاکہ نوجوان محفوظ اور ذمہ دار ڈرائیونگ کو فروغ دے سکیں۔
ڈی آئی جی ٹریفک نے بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے تحت16 سے 18 سال کے نوجوانوں کے لیے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ کے اجرا کا سلسلہ بھی جاری ہے تاکہ نوجوان محفوظ اور ذمہ دار ڈرائیونگ کو فروغ دے سکیں۔