لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر ) 20 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق قلعہ گجر سنگھ کے رہائشی مجاہد خان نے متاثرہ لڑکی کو ملازمت کا جھانسہ دے کر۔۔۔

 اپنے گھر بلایا متاثرہ لڑکی کے گھر پہنچنے پر ملزم کے علاوہ کوئی دوسرا شخص موجود نہیں تھا ،اس دوران ملزم نے گھر کو لاک کر کے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزم مجاہد خان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں