5منشیات فروش دھرلئے گئے

5منشیات فروش دھرلئے گئے

لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی اقبال ٹاؤن کی زیرنگرانی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ 5 ملزمان گرفتار کر لیے۔

ترجمان کے مطابق شیراکوٹ پولیس نے منشیات فروش طلحہ، امیر حمزہ، غلام حیدر کو اپنے علاقہ سے جبکہ منشیات فروش سبحان اور عبدالرحمن کو مسلم ٹاؤن پولیس نے گرفتار کر کے ملزمان سے مجموعی طور پر لاکھوں روپے مالیت کی 7 کلو چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں