بیوی پر تشدد،یوٹیوبر کی ضمانت منظور

 بیوی پر تشدد،یوٹیوبر کی ضمانت منظور

لاہور (کورٹ رپورٹر ) سیشن عدالت لاہور نے یو ٹیوبر علی حیدر آبادی کی بیوی پر تشدد میں 12 جولائی تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔

وکیل نے بتایا کہ عدالت درخواست گزار کی درخواست ضمانت منظور کر کے پولیس کو گرفتار کرنے سے روکنے کا حکم دے ،عدالت نے درخواست گزار علی حیدرآبادی کو 14جولائی تک گرفتاری سے روکتے ہوئے یوٹیوبر علی حیدر آبادی کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں