کسا ن ٹیوب ویل کی تاروں سے کرنٹ لگنے سے جاں بحق

کسا ن ٹیوب ویل کی تاروں  سے کرنٹ لگنے سے جاں بحق

ننکانہ صاحب (نامہ نگار)کسان ٹیوب ویل کی تاروں سے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔

واربرٹن روڈ پر واقع گاؤں آدم پورہ میں کھیتوں کو پانی لگاتے ٹیوب ویل کی تاروں سے کرنٹ لگنے س ے 40 سالہ شہباز زندگی ہارگیا۔ریسکیوعملہ نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کراسے فوری سی پی آر دیتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کیاتاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں