من مانے کرایہ وصولی پر نوٹس کا مطالبہ
شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) من مانے کرایہ وصولی پر ڈرائیوروں اور کنڈکٹرزنے شہریوں سے لڑائی جھگڑوں کومعمول بنالیا ۔ فاروق آباد سے شیخوپورہ کا کرایہ 80سے 100 روپے وصول کیا جارہا ہے ۔شہریوں نے ڈی سی شیخوپورہ اور ڈی ایس پی ٹریفک سے نوٹس لینے کی اپیل ہے۔
من مانے کرایہ وصولی پر ڈرائیوروں اور کنڈکٹرزنے شہریوں سے لڑائی جھگڑوں کومعمول بنالیا ۔ فاروق آباد سے شیخوپورہ کا کرایہ 80سے 100 روپے وصول کیا جارہا ہے ۔شہریوں نے ڈی سی شیخوپورہ اور ڈی ایس پی ٹریفک سے نوٹس لینے کی اپیل ہے۔