مریدکے ،قصور:2 لڑکیوں 1لڑکے سے زیادتی

مریدکے ،قصور:2 لڑکیوں  1لڑکے سے زیادتی

مریدکے ، قصور(نمائندگان دنیا)مریدکے کے تھانہ صدر کے گائوں ٹپیالہ دوست محمد میں نویں جماعت کی طالبہ سے گھر میں گھس کر زیادتی، ویڈیو بھی وائرل کردی۔

 ملزم فرار ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم سبحان کے والد کو حراست میں لے لیا۔ ادھر تھانہ کھڈیاں کے علاقہ مرالی ہٹھاڑ کے رہائشی علی کی 17سالہ بیٹی (م) کو اسی علاقے کے رہائشی مبین ولد اکبر علی نے زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ ادھر پھولنگر کے محلہ رسول پورہ میں ملزم ملک وقاص نے 12 سالہ لڑکے (ص، الف)سے زیادتی کرڈالی اور فرار ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں