قصور: 3لاکھ کا ڈاکا، رکشہ چوری

قصور: 3لاکھ کا ڈاکا، رکشہ چوری

قصور(نمائندہ دنیا)قصور میں دو وارداتوں میں 3لاکھ نقدی لوٹ لی جبکہ شہری کا رکشہ چوری کرلیا گیا۔

 بائی پاس بھسرپورہ قصور کے قریب دودھ کی سپلائی دیکر لاہور سے واپس آنے والے حنیف سے موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے گن پوائٹ پر 3لاکھ نقدی چھین لی۔ کوٹ عثمان خاں سے چور ہنی پال یعقوب کا لوڈر رکشہ چوری کرکے لے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں