چیک ڈس آنر کیس ، ضمانت منظور
لاہور (کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے 1 کروڑ15لاکھ چیک ڈس آنر کیس میں گرفتار ملزم آصف خالد کی درخواست ضمانت منظور کرکے دس دس لاکھ کے دو مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے 1 کروڑ15لاکھ چیک ڈس آنر کیس میں گرفتار ملزم آصف خالد کی درخواست ضمانت منظور کرکے دس دس لاکھ کے دو مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments