اسلحہ کی نمائش پر2 ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)مزنگ پولیس نے اسلحہ کی نمائش پر2 ملزم گرفتار کر لیے ۔ ارقم کو ٹرنر روڈ پر ہوائی فائرنگ کرتے رائفل،گولیوں سمیت اورگلفام کو فیملی ہسپتال کے قریب سے پکڑ کرپستول اور گولیاں برآمد کر لیں ۔
مزنگ پولیس نے اسلحہ کی نمائش پر2 ملزم گرفتار کر لیے ۔ ارقم کو ٹرنر روڈ پر ہوائی فائرنگ کرتے رائفل،گولیوں سمیت اورگلفام کو فیملی ہسپتال کے قریب سے پکڑ کرپستول اور گولیاں برآمد کر لیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments