5 سالہ بچی کاغذ کو آگ لگاتے ہوئے جھلس گئی، ہسپتال منتقل
لاہور(آئی این پی)رائیونڈ کے علاقے میں آگ لگنے سے بچی جھلس گئی جسے فوری میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔۔۔
۔پولیس کے مطابق 5 سالہ بتول کاغذ کو آگ لگاتے ہوئے حادثاتی طور پر جھلس گئی۔پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملنے پر قانونی کارروائی اور حقائق کی جانچ کا عمل جاری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments