صوبائی دارالحکومت میں4ایس ایچ اوز کے تقرروتبادلے
لاہور (آئی این پی)لاہور پولیس میں4 ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے ۔ انسپکٹر انتظار کو تھانہ لٹن روڈ سے۔۔۔
تبدیل کرکے تھانہ قائداعظم انڈسٹریل ایریا،انسپکٹر وقاص کو تھانہ قلعہ گجر سنگ،انسپکٹر محسن شہزاد کاہلوں کو تھانہ ڈیفنس سی اورانسپکٹر رانا اویس کو تھانہ غالب مارکیٹ کا ایس ایچ او مقرر کر دیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments