رینیوایبل انرجی گرڈ انٹیگریشن ٹریننگ آف ٹرینرز پروگرام کا افتتاح

 رینیوایبل انرجی گرڈ انٹیگریشن  ٹریننگ آف ٹرینرز پروگرام کا افتتاح

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) لیسکو کے ریجنل ٹریننگ سینٹر لاہور میں دو ماہ پر مشتمل رینیوایبل انرجی گرڈ انٹیگریشن ٹریننگ آف ٹرینرز پروگرام کی افتتاحی تقریب ہوئی۔۔۔۔

پروگرام میں لیسکو سمیت ملک بھر کی تمام ڈسکوز کے انسٹرکٹرز، ٹرینرز اور تکنیکی ماہرین شریک ہیں جنہیں قابلِ تجدید توانائی، گرڈ مینجمنٹ اور جدید ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز بارے تربیت دی جائیگی۔ مہمانِ خصوصی چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز لیسکو عامر ضیا تھے ، لیسکو چیف رمضان بٹ نے شرکاء کو خوش آمدید کہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...