موبائل سنیچر گینگ گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)قائد اعظم انڈسٹریل سٹیٹ پولیس نے خاتون سے موبائل چھین کر فرار ہونیوالا موبائل سنیچر گینگ گرفتار کر لیا ۔۔۔۔
قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ کے علاقے سے موبائل چھین کر فرار ہونے پر متاثرہ خاتون کی درخواست پر فوری مقدمہ درج کر کے موبائل سنیچر عظیم اور رفیق کو گرفتار کر کے واردات میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل اور چھینے ہوئے موبائلز برآمد کر کے انہیں مزید تفتیش کیلئے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیاگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments