پنجاب یونیورسٹی سے 10سکالرز کوپی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

پنجاب یونیورسٹی سے 10سکالرز کوپی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

لاہور (خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی نے 10سکالرزکوپی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردیں ۔ سلیمان جاوید کو کمیونیکیشن سٹڈیز، رانا عثمان کو۔۔۔

 شماریات، جہاں زیب کو پنجابی، جرار احمد کوایگریکلچرل سائنسز (پلانٹ پیتھالوجی)، وقاص شریف کوسالڈ سٹیٹ فزکس، صفہ نعیم کو آرٹ اینڈ ڈیزائن (سٹوڈیو پریکٹس)، سدرہ حنیف کو شعبہ تاریخ، حافظ نوید اسلم کوپنجابی، فرخ رانا دختر رانا نور پرویز کوجغرافیہ اور حافظ عبدالغنی کواردو کے مضمون میں پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...