ہنجروال پولیس نے 5 اشتہاری ملزم قابو کر لیے
لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ ہنجروال تفتیشی پولیس نے ریکارڈ یافتہ 5 اشتہاری ملزم گرفتار کر لیے ۔ ۔۔۔
انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ہنجروال ملک جاوید ودیگراہلکاروں نے مختلف کارروائیوں کے دوران لاہور پولیس کو مطلوب 5 اشتہاری ملزموں کو گرفتار کر لیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ اشتہاری ملزم چیک ڈس آنر اور چوری کے مقدمات میں مطلوب تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments