مہنگائی نے غریبوں کا جینا دوبھر کردیا:گلفام احمد سیہول

مہنگائی نے غریبوں کا جینا دوبھر  کردیا:گلفام احمد سیہول

نارنگ منڈی (نمائندہ دنیا)سیاسی و سماجی شخصیت چودھری گلفام احمد سیہول نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عام آدمی کی زندگی مشکلات سے دوچار کر دی۔۔۔

، عوام کیلئے بجلی کے بل ادا کرنا اور دو وقت کی روٹی کا انتظام کرنا بھی مشکل ہو گیا ہے جبکہ حکمران ترقی اور خوشحالی کے دعوے کر رہے ہیں، اگر حکومت واقعی عوامی مسائل سے آگاہ ہونا چاہتی ہے تو وزراء اور متعلقہ حکام کو نچلی سطح پر جا کر عوام کے حالات کا جائزہ لینا چاہیے ۔ بازاروں، مارکیٹوں اور گلی محلوں میں جا کر لوگوں کی مشکلات سننے سے ہی زمینی حقائق سامنے آئیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...