کنگن پور :اوباش کی خاتون سے زیادتی
قصور(نمائندہ دنیا) کنگن پور کے نواح میں اوباش نوجوان نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔تھانہ کنگن پور کے۔۔۔
علاقہ مہر چند والاکی رہائشی 45 سالہ (خ) بی بی نے تھانہ کنگن پور میں مقدمہ درج کروایا کہ ملزم اشتیاق احمد نے اس کے ساتھ زیادتی کا ارتکاب کیا ہے ۔ پولیس تھانہ کنگن پور نے متاثرہ خاتون کی تحریری درخواست موصول ہوتے ہی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments