ٹک ٹاکر ، اسکے شوہر کی ضمانت کی توثیق

ٹک ٹاکر ، اسکے شوہر کی ضمانت کی توثیق

لاہور ( کورٹ رپورٹر )ایڈیشنل سیشن جج نصرت علی صدیقی نے آن لائن جوا ایپ پروموشن کیس میں ٹک ٹاکر اقرا کنول اور شوہر اریب کی عبوری ضمانت کنفرم کردی ،این سی سی آئی اے نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے ۔

ایڈیشنل سیشن جج نصرت علی صدیقی نے آن لائن جوا ایپ پروموشن کیس میں ٹک ٹاکر اقرا کنول اور شوہر اریب کی عبوری ضمانت کنفرم کردی ،این سی سی آئی اے نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...