سمر کیمپ کاانعقاد
لاہور (آن لائن) ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا محمد نواز گوندل نے الحمرا اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس میں جاری سمر کیمپ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ڈرائنگ، پینٹنگ اور خطاطی کی کلاسوں کا معائنہ کیا۔
ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا محمد نواز گوندل نے الحمرا اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس میں جاری سمر کیمپ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ڈرائنگ، پینٹنگ اور خطاطی کی کلاسوں کا معائنہ کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments